Pakistani Urdu Forum For Free IT Education - ITBunyad.com
 

Go Back   Pakistani Urdu Forum For Free IT Education - ITBunyad.com > Special Zone > Ramadan Kareem رمضان کریم


Ramadan Kareem رمضان کریم یہاں آپ سب رمضان کے مطابق اپنے جذبات خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں اس کے علاوہ گپشپ وغیرہ اور اچھی اچھی شیرنگ کر سکتے ہیں

User Tag List

Thread Title
جب علاج کرنے والاخود شفاء یاب ہوگیا

Reply
 
LinkBack Thread Tools Search this Thread Display Modes
  #1  
Old 18th June 2017, 12:06 PM
Newest Member
 
Last Online: 18th June 2017 12:06 PM
Join Date: 14 Jan 2016
Gender: Male
Threads: 1
Posts: 2
Points: 1,071, Level: 17
Points: 1,071, Level: 17 Points: 1,071, Level: 17 Points: 1,071, Level: 17
Activity: 10.0%
Activity: 10.0% Activity: 10.0% Activity: 10.0%
Thanks: 0
Thanked 0 Times in 0 Posts
My Mood: Amused
Rep Power: 0
farrukhnawaz is on a distinguished road
Thread Starter
Default جب علاج کرنے والاخود شفاء یاب ہوگیا

جب علاج کرنے والاخود شفاء یاب ہوگیا
-------------------------------------
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ضماد مکہ آیا ، وہ (قبیلہ) از دشنوء سے تھا اور آسیب کا دم کیا کرتا تھا (جسے لوگ ریح کہتے تھے ، یعنی ایسی
ہوا جو نظرنہیں آتی ، اثر کرتی ہے) (وحی اور اسلام کی تبلیغ کی وجہ سے) اس نے مکہ کے بے وقوفوں کو یہ کہتے سنا کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کو جنون ہوگیا ہے (نعوذ باللہ) اس نے کہا: اگر میں اس آدمی کو دیکھ لوں تو شاید اللہ تعالیٰ اسے میرے ہاتھوں شفا بخش دے ، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا اور کہنے لگا : اے محمد !میں اس نظر نہ آنے والی بیماری کو زائل کرنے کے لئے دم کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے میرے ہاتھوں شفا بخشتا ہے تو آپ کیا چاہتے ہیں (کہ میں دم کروں ؟) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جواب میں) کہا :" ان الحمد لله نحمده ونستعينه من يهده الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له واشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له و
ان محمداعبده ورسوله اما بعد" یقیناً تمام حمد اللہ کے لیے ہے ، ہم اسی کی حمد کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں ، جس کو اللہ سیدھی راہ پرچلائے ، اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا اور جسے وہ گمراہ چھوڑ دے ، اسے کوئی راہ راست پر نہیں لاسکتا اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سواکوئی سچا معبود نہیں ، وہی اکیلا (معبود) ہے ،
اس کا کوئی شریک نہیں اور بلاشبہ محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) اس کا بندہ اور اس کا رسول ہے، اما بعد ،، : (صرف اتنا سنتے ہی) ضماد بول اٹھا : اپنے یہ کلمات مجھے دوبارہ سنائیں ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ یہ کلمات اس کے سامنے دہرائے ، اس پر اس نے کہا : میں نے کاہنوں کا کلام سنا ہے ، جادوگروں کا کلام سنا ہے ، شاعروں کا کلام سنا ہے ، لیکن میں نے آپ کے اِن کلمات کی مانند کوئی کلام نہیں سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ہاتھ آگے کیجئے تاکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر اسلام کی بیعت کروں
--------------------------------------------
(صحيح ابن حبان : 6568 ، ،
صحيح مسلم ، كتاب الجمعة ، باب تخفيف الصلاَةوالخطبةِ : 868 (1888))
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
جب, شفاء, علاج, کرنے, یاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools Search this Thread
Search this Thread:

Advanced Search
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
بیماریوں کی تشخیص کرنےوالی گھڑی ایجاد MAziz News & Updates 5 20th January 2017 07:13 PM
اڈوبی فوٹوشوپ کا نیا ٹول جو جلد آنے والا ہے Aamirfarooq13 Software Reviews 5 1st June 2016 09:27 AM
جب بیت الخلاء سے نکلےتویہ دعا پڑھے *JAMALIBABA* Dua & Zikr 0 13th May 2016 05:33 AM
سب سے پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہو گا ان کی صو faisal48145 Ahadees-E-Mubarka 3 22nd April 2015 11:15 PM
کیا خون کا گروپ بدلا جا سکتا ہے؟ IQBAL HASSAN General Knowledge 4 30th October 2014 09:41 AM


All times are GMT +5. The time now is 05:04 PM.



Copyright © 2013 - 2016, ITBunyad, All rights reserved.
Copy/Pasted Material is not allowed here, If we found that, It will be deleted immediately by our Staff, Thanks.