Pakistani Urdu Forum For Free IT Education - ITBunyad.com
 

Go Back   Pakistani Urdu Forum For Free IT Education - ITBunyad.com > Member Zone > News & Announcements


News & Announcements For News & Announcements of the Forum...

User Tag List

Thread Title
Rules for every one

Closed Thread
 
LinkBack Thread Tools Search this Thread Display Modes
  #1  
Old 1st February 2014, 10:37 PM
Muhammad Arslan K's Avatar
itbunyad

Awards Showcase

 
Last Online: 19th September 2016 11:41 AM
Join Date: 22 Aug 2013
Age: 20
Gender: Male
Threads: 530
Posts: 11,189
Points: 270,042, Level: 100
Points: 270,042, Level: 100 Points: 270,042, Level: 100 Points: 270,042, Level: 100
Activity: 2.3%
Activity: 2.3% Activity: 2.3% Activity: 2.3%
Thanks: 950
Thanked 2,429 Times in 1,812 Posts
My Mood: Angelic
Rep Power: 15
Muhammad Arslan K is on a distinguished road
Thread Starter
Default Rules for every one




السلام علیکم

کیسے ہیں تمام ممبرز؟؟

امید کی جاتی ہے کہ خیروآفیت سے ھوں گیں

تو ماشااللہ آئی ٹی بنیاد کی بڑھتی ہوئی ترقی دیکھ کر اور جو نئے ممبر آ رہے ہیں ان میں سے کسی کو شاید اس بات کا پتہ نہ ھو

کہ آج سے چند ایک نئے رولز ایڈ کیے جا رہے ہیں اور امید کی جاتی ہے کہ آپ تمام ان رولز کو فالو کرتے ہوئے آئی ٹی بنیاد کو ترقی کی راہ پر لائیں گیں

تو چند ایک رولز ہیں جن کو پڑھ لیں

پہلا:جب بھی آپ تھریڈ لکھیں تو کوشش کریں کہ رومن اردو کی جگہ اصل اردو میں یعنی جس اردو میں یہ تھریڈ لکھی گی ہے اسی طرح اردو میں لکھنے کی کوشش کریں

دوسرا:جب بھی آپ کوئی تھریڈ لکھیں تو اس انداز سے کہ آگے جو ممبر دیکھے اس پر کافی اثر پڑے اور آپ کو ایک اچھا رسپونس ملے

تیسرا:تھریڈ ایسی بنائیں کہ پڑھنے والے ممبر کو بھی سمجھ آئے اور آپ کی پروگرس بڑھے


نمبر چار:ایک تھریڈ میں ایک سے زیادہ ریپلے مت کریں ہاں اگر آپ سے کوئی مدد مانگ رہا ھے تو آپ پھر ایک سے زیادہ ریپلے کر سکتے ہیں ورنہ نہیں اور اسی کے ساتھ آپ صرف گپ شپ میں ایک سے زیادہ ریپلے کر سکتے ہیں اور وہ بھی ضرورت کے وقت اگر آپ نے اس رول پر عمل نہ کیا تو آپ کے خلاف سخت کاروائی کی جا سکتی ہے

نمبر پانچ:کسی بھی ٹیم ممبر سے بد تمیذی سے پیش مت آئیں اور نہ ہی اپنے سیئینر سے ورنہ اس صورت میں آپ کو بین بھی کیا جا سکتا ہے



نمبر چھ:اگر کسی بھی ممبر کی پوسٹس ایک تھریڈ میں ایک سے زیادہ نظر آئیں تو آپ اس کی رپورٹ کریں

نمبر سات:کبھی کبھی کچھ شرارتی ممبر بھی آ جاتے ہیں اور وہ پوچھتے ہیں ٹیم ممبر سے ٹیم کی باتیں تو ایسا کرنے سے گریز کریں

نمبر آٹھ:جب آپ کی ایک تھریڈ سپورٹس والے سیکشن میں ہو گی تو اس کو دو یا تین ہفتے بعد ٹیم کلوذ کر دے گی

نمبر نو:بار بار آپ کو یہ کہا جا رہا ہے کہ ایک تھریڈ میں ایک سے زیادہ ریپلے نہ کریں اگر آپ کسی کو پھر بھی ایسا کرتے دیکھتے ہیں تو آپ ٹیم کے ممبرز کو پی ایم میں بتا سکتے ہیں


نوٹ:رولنمبر چار اور پانچ ہر ممبر خاص و عام چاہیے وہ ٹیم کا ممبر کیوں نہ ہو ان پر لاگو ہوتا ہے اور ایڈمن رولز کو تبدیل کرنے کا اختیار رکھتا ہے

اور اگر کسی ممبر کو کوئی اعتراز ہے تو سپر موڈ یا مینیجمنٹ یا ایڈمن کو پی ایم کر کے اپنی رائے سے اگاہ کر سکتا ہے

شکریہ



__________________

To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

MUHAMMAD ARSLAN K

The Following 2 Users Say Thank You to Muhammad Arslan K For This Useful Post:
Muhammad Sameer (2nd February 2014), UmerAmer (2nd February 2014)
  #2  
Old 1st February 2014, 10:38 PM
Muhammad Arslan K's Avatar
itbunyad

Awards Showcase

 
Last Online: 19th September 2016 11:41 AM
Join Date: 22 Aug 2013
Age: 20
Gender: Male
Threads: 530
Posts: 11,189
Points: 270,042, Level: 100
Points: 270,042, Level: 100 Points: 270,042, Level: 100 Points: 270,042, Level: 100
Activity: 2.3%
Activity: 2.3% Activity: 2.3% Activity: 2.3%
Thanks: 950
Thanked 2,429 Times in 1,812 Posts
My Mood: Angelic
Rep Power: 15
Muhammad Arslan K is on a distinguished road
Thread Starter
Default

__________________

To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

MUHAMMAD ARSLAN K

Closed Thread

Bookmarks

Tags
rules, rulez


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools Search this Thread
Search this Thread:

Advanced Search
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
IT Bunyad Rules Admin News & Announcements 1 13th June 2016 03:47 PM
Rules for this section Muhammad Arslan K E-Books 0 8th December 2013 08:30 PM


All times are GMT +5. The time now is 08:21 PM.



Copyright © 2013 - 2016, ITBunyad, All rights reserved.
Copy/Pasted Material is not allowed here, If we found that, It will be deleted immediately by our Staff, Thanks.