PDA

View Full Version : Problem Step Recorder Win 7 & 8



Xavier
31st January 2014, 10:41 AM
:Bismillah 3:

:Assalam.O.Alaikum2:
امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہونگے
ایک بہت ہی چھوٹے اور اچھے سوفٹویر کا ریویو پوسٹ کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو اچھا لگے گا

بعض اوقات آپ نے کسی پروگرام کے ایرر سے اگر کسی کو آگاہ کرنا ہو تو اسے اسکرین شاٹ وغیرہ بنا کر بھیجتے ہیں۔ لیکن ونڈوز 7 میں خصوصی طور پر ایک بہترین ٹول اسی کام کے لیے شامل کیا گیا ہے، جو ’’پرابلم اسٹیپ ریکارڈر‘‘ کہلاتا ہے۔
یہ چھوٹا سا ٹول آپ کو سہولت دیتا ہے کہ آپ جو کام کر رہے ہوں اس کے اسکرین شاٹ کی سیریز بناتے رہیں۔ اس طرح بار بار اسکرین شاٹس لے کر محفوظ نہیں کرنے پڑتے۔ بالکل آپ کے کہیں بھی کلک کرتے ہی اس کا اسکرین شاٹ خود بخود لے لیا جائے گا۔ یہ آپ کے کی بورڈ اور ماؤس پر نظر رکھتا ہے اور آپ کے کمنٹس کے ساتھ ریکارڈنگ کرتا ہے۔ کام مکمل ہونے کے بعد آپ جب اسے اسٹاپ کریں گے تو یہ مکمل رپورٹ ایک زِپ فائل کی صورت میں محفوظ کر دیتا ہے جس میں ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں ایک سلائیڈ شومیں تمام تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔
اس مفید ٹول کو چلانے کے لیے رن میں
psr.exe
لکھ کر اینٹر پریس کریں
یا کنٹرول پینل سے
“Record steps to reproduce a problem”
کے نام سے دیکھ سکتے ہیں

ایڈ کمنٹ پر کلک کر کے آپ تبصرہ شامل کر سکتے ہیں۔ جبکہ ریکارڈنگ کو پاز اور اسٹاپ کرنے کے بٹنز بھی سامنے ہی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ سائیڈ میں ٹائم بھی دکھایا جا رہا ہوتا ہے

یہ ٹول ونڈوز ایٹ میں بھی موجود ہے
2251


نوٹ :
تمام اسپیمر حضرات تو بتایا جاتا ہے اس تھریڈ کو کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کیجیے گا بغیر میری اجازت
ورنہ انجام کے وہ سب ذمدار ہونگے
شکریہ

Shahzada Ahtasham
31st January 2014, 11:32 AM
بہت عمدہ شیئرنگ

Azeem Mahmood
31st January 2014, 01:24 PM
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے۔
اشتراک کا بہت شکریہ

Baab-Ul-Islam
31st January 2014, 03:07 PM
http://i60.tinypic.com/14y1yxz.jpg
السلام علیکم جمعہ مبارک

Muhammad Sameer
31st January 2014, 08:23 PM
Bohot Umda SharinG....... :firework1:

UmerAmer
31st January 2014, 08:29 PM
بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ

cristopher
1st February 2014, 08:15 PM
buhat alla shering

Silent_Love
24th March 2014, 04:33 PM
‏‎
‎عمدہ شیرنگ‎‎

usamakhalil
2nd April 2014, 02:25 AM
boht achay brother :abl3dc:

IQBAL HASSAN
10th October 2014, 07:28 AM
7112

Muhammad Aslam
10th October 2014, 07:34 AM
زبردست شئیرنگ

faisal48145
20th November 2014, 03:44 PM
Nice Sharing

*Assad*
25th November 2014, 06:29 AM
Nice umda

sahargull
8th April 2015, 04:42 PM
:Bismillah 3:

:Assalam.O.Alaikum2:
امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہونگے
ایک بہت ہی چھوٹے اور اچھے سوفٹویر کا ریویو پوسٹ کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو اچھا لگے گا

بعض اوقات آپ نے کسی پروگرام کے ایرر سے اگر کسی کو آگاہ کرنا ہو تو اسے اسکرین شاٹ وغیرہ بنا کر بھیجتے ہیں۔ لیکن ونڈوز 7 میں خصوصی طور پر ایک بہترین ٹول اسی کام کے لیے شامل کیا گیا ہے، جو ’’پرابلم اسٹیپ ریکارڈر‘‘ کہلاتا ہے۔
یہ چھوٹا سا ٹول آپ کو سہولت دیتا ہے کہ آپ جو کام کر رہے ہوں اس کے اسکرین شاٹ کی سیریز بناتے رہیں۔ اس طرح بار بار اسکرین شاٹس لے کر محفوظ نہیں کرنے پڑتے۔ بالکل آپ کے کہیں بھی کلک کرتے ہی اس کا اسکرین شاٹ خود بخود لے لیا جائے گا۔ یہ آپ کے کی بورڈ اور ماؤس پر نظر رکھتا ہے اور آپ کے کمنٹس کے ساتھ ریکارڈنگ کرتا ہے۔ کام مکمل ہونے کے بعد آپ جب اسے اسٹاپ کریں گے تو یہ مکمل رپورٹ ایک زِپ فائل کی صورت میں محفوظ کر دیتا ہے جس میں ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں ایک سلائیڈ شومیں تمام تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔
اس مفید ٹول کو چلانے کے لیے رن میں
psr.exe
لکھ کر اینٹر پریس کریں
یا کنٹرول پینل سے
“Record steps to reproduce a problem”
کے نام سے دیکھ سکتے ہیں

ایڈ کمنٹ پر کلک کر کے آپ تبصرہ شامل کر سکتے ہیں۔ جبکہ ریکارڈنگ کو پاز اور اسٹاپ کرنے کے بٹنز بھی سامنے ہی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ سائیڈ میں ٹائم بھی دکھایا جا رہا ہوتا ہے

یہ ٹول ونڈوز ایٹ میں بھی موجود ہے
2251


نوٹ :
تمام اسپیمر حضرات تو بتایا جاتا ہے اس تھریڈ کو کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کیجیے گا بغیر میری اجازت
ورنہ انجام کے وہ سب ذمدار ہونگے
شکریہ
nice post sir i get more information from your forum
http://www.igames.pk/:yess:

jawadshah
10th August 2015, 01:59 PM
nice jnb