User Tag List

Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Dislikes Dislikes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 14

Thread: زیتون کے تیل کے 7 زبردست فوائد

  1. #1
    Join Date
    11 Jun 2014
    Location
    آپ کی دل میں
    Posts
    9,128
    Points
    41,661
    Level
    1
    Points: 41,661, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 19.0%
    Thanks
    8
    Thanked 19 Times in 19 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default زیتون کے تیل کے 7 زبردست فوائد

    زیتون کا تیل طبی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے جس کی اکثر خوبیاں آپ نے مختلف مضامین میں پڑھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا؟یعنی گھر کی صفائی سے لے کر جلد کی نگہداشت، فرنیچر اور بہت کچھ۔تو زیتون کے تیل کے چند ایسے انوکھے طریقے جانے جو آپ کی زندگی کو آسان بناسکتے ہیں۔ہیئر کنڈیشنر کے طور پر استعمال کریںاگر آپ کے بال خشک اور نازک یا ہلکے ہوگئے ہیں تو ان میں نمی لانے کے لیے زیتون کے تیل کو استعمال کرکے دیکھیں۔ اس کے لیے آدھا کپ زیتون کے تیل کو گرم کریں )نیم گرم ابالنا نہیں( اور پھر آہستگی سے اپنے بالوںپر لگائیں۔ اپنے بالوں کو کسی پلاسٹک کے تھیلے سے کور کرلیں اور اس کے اوپر تولیہ لپیٹ لیں۔ 45 منٹ تک تولیہ لگا رہنے دیں پھر شیمپو سے دھولیں۔کیل مہاسوں سے نجاتہوسکتا ہے کہ زیتون کے تیل کو جس طریقے سے چہرے پر استعمال کرکے کیل مہاسوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے وہ عجیب لگے مگر بیشتر ماہرین اس کی تصدیق کرتے یں۔ چار چائے کے چمچ نمک کو تین چائے کے چمچ زیتون کے تیل میں ملا کر ایک پیسٹ سا بنالیں۔ اب اس مکسچر کو اپنے ہاتھوں اور انگلیوں پر انڈیل لیں اور چہرے پر پھیرناشروع کردیں۔ ایک یا دو منٹ تک ایسا کریں اور پھر نیم گرم پانی سے دھولیں۔ اس طریقے کو ایک ہفتے تک روزانہ آزمائیں اور پھر اس کو ہفتے میں دو سے تین بار تک محدود کردیں۔آپ کو جلد اپنے چہرے پر نمایاں بہتری نظر آئے گی۔شیونگ کریم کا متبادلاگر شیونگ کریم ختم ہوجائے تو صابن کو استعمال کرکے وقت ضائع نہ کریں کیونکہ اس سے جلد سخت ہوجاتی ہے، اس کے مقابلے میں زیتون کا تیل شیونگ کریم کا اچھا متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ نہ صرف چہرے پر بلیڈ کو چلانا آسان بناتا ہے بلکہ جلد کو نمی بھی بخشتا ہے۔ ہوسکتاہے اس کو آزما کر آپ شیونگ کریم کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیں۔چکنے ہاتھوں کی صفائیاگر ہاتھوں میں گاڑی کی گریس یا پینٹ لگ جائے تو ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیلاور ایک چائے کا چمچ نمک یا چینی اپنے ہاتھوں پر انڈل لیں۔ اس مکسچر کو مضبوطی سے ہاتھوں پر کئی منٹ تک رگڑیں پھر صابن اور پانی سے دھولیں۔ نہ صرف آپ کے ہاتھ چکنائی سے پاک ہوجائیں گے بلکہ نرم بھی ہوجائیں گے۔بالوں پر لگ جانے والے پینٹ کو ہٹانااگر تو کسی وجہ سے گھر میں یا کمرے میں رنگ کرتے ہوئے پینٹ آپ کے بالوں میں لگ جائے تو اس سے جان چھڑانا آسان نہیں ہوتا۔ تاہم اگر آپ زیتون کے تیل سے روئی کی کچھ مقدار کو بھگو کر نرمی سے اپنے بالوں پر پھیریں تو یہ کام آسانی سے ہوجاتا ہے۔ یہی چیز آنکھوں کے گرد مسکارا صاف کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے مگر یہاں روئی کی جگہ کسی ٹشو کا استعمال کرنا ہوگا۔فرینچر کی پالش بنائیںاپنے لکڑی کے فرنیچر کی چمک دمک بحال کرنے کے لیےایک محلول تیار کریں جس میں دو حصے زیتون کا تیل اور ایک حصہ لیموں کا عرق یا سفید سرکہ ہو، جسے ایک اسپرے بوتل میں ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور پھر فرنیچر پر اسپرے کریں اور ایک یا دو منٹ تک مکسچر اس پر لگا رہنے دیں، اس کے بعد کسی صاف کپڑے یا تولیے سے صاف کرلیں۔اپنے پرانی گیند کو دوبارہ نیا جیسا کریںاگر تو آپ کرکٹ کے پرستار ہیں اور اپنی پرانی ہارڈ بال کو دراڑوں سے محفوظ اور اس کے چمڑے کو سخت رکھنا چاہتےہیں تو اس کی نئی زندگی کےلیے ہر کچھ عرصے بعد زیتون کے تیل کو استعمال کریں۔ بسزیتون کے تیل کو کسی نرم کپڑے کے ساتھ گیند کے خشکحصوں پر پھیریں اور پھر اسے تیس منٹ تک چھوڑ دیں اور پھر صاف کپڑے سے صاف کرلیں۔
    ITB Management

  2. #2
    Join Date
    4 Feb 2015
    Location
    Chakwal
    Age
    19
    Posts
    5,506
    Points
    34,650
    Level
    100
    Points: 34,650, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 19.4%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Rep Power
    8

    Default

    شیئر کرنے کا شکریہ

  3. #3
    Join Date
    15 Sep 2015
    Location
    moro sindh
    Age
    21
    Posts
    2,127
    Points
    27,065
    Level
    1
    Points: 27,065, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 22.0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    5

    Default


    nice tip

  4. #4
    Join Date
    11 Dec 2015
    Location
    moro sindh Pakistan
    Age
    20
    Posts
    2,560
    Points
    19,086
    Level
    1
    Points: 19,086, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 40.0%
    Thanks
    0
    Thanked 1 Time in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    4

    Default

    nice sharing bro
    Ho sake to Rehna sath mere
    Ho bure ya ache Halaat mare
    Zindgi bhar rehna sath mere

  5. #5
    Join Date
    11 Jan 2016
    Location
    Larkana
    Posts
    906
    Points
    9,250
    Level
    1
    Points: 9,250, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 79.0%
    Thanks
    4
    Thanked 2 Times in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    زیتون کے تیل کے فوائد کے بارے میں بہت کار آمد شیئرنگ کی ہے مہتاب علی بھائی آپ نے.
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ

    Sent from my SM-J500H using Tapatalk
    ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
    بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو

  6. #6
    Join Date
    21 Sep 2013
    Location
    IslamaBad
    Posts
    17,067
    Points
    252,655
    Level
    1
    Points: 252,655, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    بہت اچھی معلومات دی ہے زتیون کے تیل سے حوالے سے
    شئیر کرنےکےلئے شکریہ

  7. #7
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    In Your Mind
    Age
    22
    Posts
    954
    Points
    5,544
    Level
    1
    Points: 5,544, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    3
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default

    ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯﮐﮯﻟﺌﮯ ﺷﮑﺮﯾﮧ
    محمد اسامه

  8. #8
    Join Date
    20 Feb 2015
    Location
    karachi'orangi town
    Posts
    236
    Points
    3,102
    Level
    1
    Points: 3,102, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 31.0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default

    boht achi information he good

  9. #9
    Join Date
    18 May 2016
    Age
    24
    Posts
    8
    Points
    73
    Level
    1
    Points: 73, Level: 1
    Level completed: 46%, Points required for next Level: 27
    Overall activity: 9.3%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default

    Few more benefits of olive oil:
    Reduce blood pressure.
    Inhibit the growth of some cancers.
    Lessen the severity of asthma and arthritis.
    Actually help your body maintain a lower weight.

  10. #10
    Join Date
    1 Aug 2016
    Age
    20
    Posts
    108
    Points
    222
    Level
    4
    Points: 222, Level: 4
    Level completed: 44%, Points required for next Level: 28
    Overall activity: 99.0%
    Thanks
    0
    Thanked 1 Time in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default

    good

Page 1 of 2 12 LastLast

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 28th June 2015, 01:44 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 7th June 2015, 05:29 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 26th January 2015, 04:02 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 15th November 2014, 10:11 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •