User Tag List

Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Dislikes Dislikes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 13 of 13

Thread: اپنے ٹی وی ایل سی ڈی کے ریموٹ کوچیک کریں۔

  1. #11
    Join Date
    14 Aug 2013
    Location
    Okara
    Age
    26
    Posts
    2,848
    Points
    998,039,803
    Level
    1
    Points: 998,039,803, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 49.0%
    Thanks
    7
    Thanked 10 Times in 3 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    Quote Originally Posted by azeem mahmood View Post
    اسلام علیکم محترم میمبرز۔
    اُمید ہے سبھی دوست خیروعافیت سے ہوں گے۔
    دوستو کچھ عرصہ مصروف راہا ہوں اس لیے
    کافی دنوں کے بعد آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔
    آج میں اپکو یہ بتاؤ گا کہ آپ اپنے ٹی وی یا ایل سی ڈی یا اے سی کے ریموٹ کو کسی طرح سے چیک کر سکتے ہیں کہ آیا وہ ٹھیک ہے کہ خراب ہو گیاہے۔

    آپ اس وڈیو کو دیکھیں اور میرے چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیے گا۔
    اگلی وڈیو میں میں آپکو میں خراب ریموٹ کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتاؤں۔اور لاسٹ پر یہی کہنا چاہوں گا کہ آپکے پاس جو علم ہے اُسے دوسروں تک پہنچائیں
    ۔اور شرمائیں نہیں تنقید کرنے والے تو بہت ہوتے ہیں پر آپ اپنا کام جاری رکھیں۔الحمدُللہ پاکستان میں ٹائلنٹ کی کمی نہیں ہے۔
    پاکستان زندہ آباد
    عظیم بھائی بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے۔
    فورم میں یوٹیوب کابی بی کوڈ ایڈ کیا ہوا ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ فورم پر لنک نہ دیا کریں بلکہ ویڈیو کا کوڈ لگا دیا کریں تاکہ ممبر فورم میں ہی ویڈیو کو دیکھ سکے اُن کو یوٹیوب میں نہ جانا پڑے۔
    شکریہ

  2. #12
    Join Date
    16 Aug 2013
    Location
    Gujranwala
    Age
    24
    Posts
    4,051
    Points
    74,792
    Level
    100
    Points: 74,792, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    Quote Originally Posted by Admin View Post


    عظیم بھائی بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے۔
    فورم میں یوٹیوب کابی بی کوڈ ایڈ کیا ہوا ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ فورم پر لنک نہ دیا کریں بلکہ ویڈیو کا کوڈ لگا دیا کریں تاکہ ممبر فورم میں ہی ویڈیو کو دیکھ سکے اُن کو یوٹیوب میں نہ جانا پڑے۔
    شکریہ
    ji zulfiqar bhai thnx ab aysy hi karu ga

    ناکامی انسان کے اندر ہوتی ہےوہ اس کو دوسروں میں تلاش کرتا ہے۔انسان نہیں انسانوں سے وابسطہ اُمیدیں دُکھ دیتی ہیں۔


  3. #13
    Join Date
    15 Apr 2017
    Posts
    2
    Points
    49
    Level
    1
    Points: 49, Level: 1
    Level completed: 98%, Points required for next Level: 1
    Overall activity: 5.3%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default All paid software free now

    دوستوں آج میں اس تھریڈ میں آپ سب دوستوں کیلئے چار اردو ویڈیو ٹیوٹوریلز کی
    ویب سائٹ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
    دوستوں ان ویب سائٹس میں سافٹ ویئر ٹپس اینڈ ٹریکس اور ویب سائٹ بنانے کے ویڈیو ٹیوٹوریل موجود ہیں
    اور
    کچھ مکمل ویڈیو کورس بھی موجود ہیں
    دوستوں آپ خود ان ٹیوٹوریلز کی ویب سائٹ کو وزٹ کرکے مجھے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں
    دوستوں اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
    تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
    https://directlyoutube.blogspot.com/
    اللہ حافظ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. پوٹیٹو برگر املی کی چٹنی کے سات
    By IQBAL HASSAN in forum Recipes Corner
    Replies: 5
    Last Post: 13th February 2016, 01:08 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 18th August 2015, 11:37 AM
  3. Replies: 11
    Last Post: 29th December 2014, 12:33 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 28th April 2014, 02:53 AM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •