User Tag List

Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Dislikes Dislikes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایک دن میں 24 گھنٹے کیوں

  1. #1
    Join Date
    2 Jul 2016
    Location
    ITBunyad
    Age
    21
    Posts
    2,648
    Points
    243,332
    Level
    1
    Points: 243,332, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    10

    new2 کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایک دن میں 24 گھنٹے کیوں

    لاہور:تاریخی اعتبار کے لحاظ سے دیکھا جائے تو گھنٹوں کا دن سے کیا تعلق دن 24کی بجائے 25گھنٹوں کا کیوں نہیں ہوتا، اگر کمپیوٹر اور کیلکو لیٹر کے ہندسے دس ہیں تو گھنٹے کیوں بارہ ہوتے ہیں؟ اس کا کریڈٹ قدیم مصر کے سر ہے،جی ہاں! جب انسانی تہذیب شکاری معاشرے سے زراعت کی جانب بڑھنے لگی ،تو لوگوں کو احساس ہوا کہ انہیں اپنی زیر ملکیت اشیاء کی گنتی کی ضرورت ہے تو اس طرح لوگوں نے اسی طرح گنتی سیکھنا شروع کی جیسے آج کل بچے سیکھتے ہیں یعنی اپنی انگلیوں پر ، 3 ہزار قبل مسیح کی مصری دیواری تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت 10 کے ہندسے پر مبنی اعشاری نظام موجود تھا مگر پھر بھی انہوں نے اپنی گھڑیاں 12 کے ہندسے پر کیوں سیٹ کیں؟ مانا جاتا ہے کہ مصریوں کو 12 کے ہندسے پر نظام سمیری (قدیم بابل) کی ثقافت سے ورثے میں ملا جس میں آٹھ انگلیوں کے ساتھ ساتھ انگوٹھوں کے جوڑوں کو بھی گنا جاتا تھا ۔ اس طرح مصریوں نے دن کو 12، 12 گھنٹوں میں تقسیم کیا یا یوں کہہ لیں کہ 10 گھنٹے دن ، ایک ایک گھنٹہ فجر اور مغرب کے وقت کا جبکہ 12 گھنٹے تاریکی کے لیے ۔ مصریوں نے گھنٹوں کا تعین 36 چھوٹے ستاروں کے جھرمٹ سے کرنا شروع کیا جنہیں ڈیکینز کہا جاتا تھاجن میں سے ہر ایک جھرمٹ 40 منٹ بعد طلوع ہوتا تھا اور اس طرح وہ ہر چالیس منٹ بعد ایک نئے گھنٹے کا آغاز کرتے تھے ۔ کئی صدیوں بعد یونانیوں نے اس نظام کو بے کار قرار دیا ، وہ دن کی طوالت کو ٹھیک کرنا چاہتے تھے جس کے بعد Hipparchus نامی ماہر نجوم نے مصری ستاروں کی گھڑی کو اس گھڑی کے مطابق ڈھالا جو ہم آج استعمال کرتے ہیں جس میں روشنی اور تاریکی کو 12، 12 گھنٹوں کی یکساں طوالت میں تقسیم کیا گیا تو اس طرح آج ہمارا دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہے جس کی تاریخ یا وجہ بہت کم افراد جانتے ہیں ۔

  2. #2
    Join Date
    15 Sep 2015
    Location
    moro sindh
    Age
    21
    Posts
    2,127
    Points
    27,065
    Level
    1
    Points: 27,065, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 22.0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    5

    Default

    nice information

  3. #3
    Join Date
    16 Jun 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    17
    Points
    588
    Level
    11
    Points: 588, Level: 11
    Level completed: 76%, Points required for next Level: 12
    Overall activity: 23.1%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default

    Kia baat hai , Very nice

  4. #4
    Join Date
    26 Apr 2014
    Posts
    50
    Points
    2,710
    Level
    31
    Points: 2,710, Level: 31
    Level completed: 74%, Points required for next Level: 40
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    4

    Default


Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. دل کے صحرا میں کوئی آس کا جگنو بھی نہیں
    By CuteVampire in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 12th November 2015, 11:49 PM
  2. کس ممبر کو آپ ووٹ دینا چاہتے ہیں؟؟
    By Mohammad Arfat in forum Contest Polling section
    Replies: 48
    Last Post: 25th March 2015, 09:12 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 22nd December 2014, 11:51 AM
  4. آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "
    By CuteVampire in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 30th April 2014, 03:53 PM
  5. کپ میں رکھی چائے ٹھنڈی نہیں ہو گی.
    By Mohammad Sajjad in forum General Knowledge
    Replies: 6
    Last Post: 28th April 2014, 02:46 AM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •