User Tag List

Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Dislikes Dislikes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: ابابیل دس ماہ تک

  1. #1
    Join Date
    15 Sep 2015
    Location
    moro sindh
    Age
    20
    Posts
    2,125
    Points
    27,019
    Level
    1
    Points: 27,019, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    5

    Default ابابیل دس ماہ تک


    پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل)کامن سوئفٹ( 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کےلئے بھی زمین پر نہیں اُترتی اور اُڑتے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے. واضح رہے کہ چھوٹی جسامت ہونے کے باوجود ابابیل )سوئفٹ( کا شمار دنیا کے بلند پرواز اور تیز رفتار پرندوں میں کیا جاتا ہے.اس سے پہلے مسلسل طویل ترین مدت تک پرواز کا ریکارڈ 6 ماہ تھا جو ابابیل ہی کی ایک قسم الپائن سوئفٹ کے پاستھا. عام ابابیل نے، جسے سائنسی زبان میں ایپس ایپس)Apus Apus( کہا جاتا ہے، یہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے. یورپسے افریقہ تک موسمی نقل مکانی )سیزنل مائیگریشن( کرتےہوئے یہ ابابیل مسلسل 10 ماہ تک بغیر رُکے اور بغیر زمین پراُترے پرواز کرتی ہے. سویڈن کیلیونڈ یونیورسٹی نے ڈیٹا حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ اختیار کرتے ہوئے 19 سوئفٹ پرندوںکا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ جب یہ پرندہ اپنی نسل نہیں بڑھاتا تو اس دوران 10 ماہ کے عرصے میں 99 فیصد وقت میں پرواز ہی کرتا رہتا ہے. ایکولوجی کے پروفیسر اینڈرس ہیڈینسٹروئم کے مطابق عام سوئفٹ پرندے اگست میں اپنا گھر چھوڑ کر وسط افریقہ کے جنگلات کی جانب پرواز کرتے ہیں. ان میں سے کچھ ایک رات کچھ کئی دن اور کچھ مہینوں تک زمین کو نہیں چھوتے.کرنٹ بائیالوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابقرات کو وہ کم بلندی پر پرواز کرتے ہیں اور اس سے اپنی توانائی بچاتے ہیں. دن میں گرمہوا کے مرغولوں پر تیرتے رہتےہیں اور اس طرح دن میں بھی اپنی قوت کو جمع رکھتےہیں. لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ پرندے سوتے بھی ہیں یا نہیں. یہ اڑان کے دوران ہی کھانا جمع کرکے کھاتے رہتے ہیں. شاید یہ رات کو کچھ وقت کے لیے آرام کرتے ہوں گےمگر بہت ہی تھوڑے وقفے کےلئے. دلچسپ امر یہ ہے کہ سوئفٹ پرندوں کی زندگی بھی طویل ہوتی ہے اور ایک پرندہ اوسطاً 20 سال تک زندہ رہتا ہے. ان کے مسلسل سفر کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ ایلپائن سوئفٹ اور عام ابابیل، دونوں پرندے ہی اپنی 20 سالہ زندگی میں اتنے فاصلے تک پرواز کرلیتے ہیں جو چاند تک آنے اور جانے کے 7 چکروں جتنا طویل ہوتا ہے.

  2. #2
    Join Date
    11 Dec 2015
    Location
    moro sindh Pakistan
    Age
    20
    Posts
    2,560
    Points
    19,086
    Level
    1
    Points: 19,086, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 40.0%
    Thanks
    0
    Thanked 1 Time in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    4

    Default

    sahi ka nice sharing
    Ho sake to Rehna sath mere
    Ho bure ya ache Halaat mare
    Zindgi bhar rehna sath mere

  3. #3
    Join Date
    9 Jun 2016
    Location
    ITBUNYAD
    Age
    22
    Posts
    1,981
    Points
    65,155
    Level
    100
    Points: 65,155, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default

    ﻧﺎﺋﺲ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  4. #4
    Join Date
    15 Sep 2015
    Location
    moro sindh
    Age
    20
    Posts
    2,125
    Points
    27,019
    Level
    1
    Points: 27,019, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    5

    Default

    shukrya 2 .9 ka

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 9th January 2017, 08:33 PM
  2. (تنگ دستی کے 44 اسباب (بمع حوالہ
    By SalmanAhmed in forum General Topics Of Islam
    Replies: 12
    Last Post: 28th October 2015, 10:15 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 15th November 2014, 09:14 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 28th April 2014, 02:32 AM
  5. Replies: 10
    Last Post: 9th December 2013, 02:14 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •