Quote Originally Posted by rana267 View Post


بھائی سمجھ تو مجھے آگئی ہے لیکن صرف پانچ سو کے بی کی فائل
ہی اپلوڈ کرسکتا ہوں۔۔؟
بھائی اتنے چھوٹے سافٹویر کم ہی ہوتے ہیں
جی ہاں صرف پانچ سو کے بی تک
آپ زیادہ سائز والی فائل میڈیا فائر،فورشیئرڈیازپی شیئر میں اکاؤنٹ بناکراپلوڈ کردیاکریں۔
Media Fire Link
4 Shared Link
Zippy Share Link