User Tag List

Page 6 of 6 FirstFirst ... 456
Results 51 to 60 of 60

Thread: ♥Interview of MAziz♥...♥Hazir Hon♥

  1. #51
    Join Date
    31 Mar 2017
    Posts
    88
    Points
    492
    Level
    9
    Points: 492, Level: 9
    Level completed: 84%, Points required for next Level: 8
    Overall activity: 99.8%
    Thanks
    0
    Thanked 1 Time in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default

    کیا مزید سوالات کرنے کی اجازت ہے ابھی؟

  2. #52
    Join Date
    11 Jan 2016
    Location
    Larkana
    Posts
    905
    Points
    9,142
    Level
    1
    Points: 9,142, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 53.0%
    Thanks
    4
    Thanked 2 Times in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    Quote Originally Posted by Waqee Haidar View Post
    کیا مزید سوالات کرنے کی اجازت ہے ابھی؟
    جی بھائی آپ 8 اپریل تک سوالات پوچھ سکتے ہیں ۔

    Sent from my SM-J500H using Tapatalk
    ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
    بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو

  3. #53
    Join Date
    31 Mar 2017
    Posts
    88
    Points
    492
    Level
    9
    Points: 492, Level: 9
    Level completed: 84%, Points required for next Level: 8
    Overall activity: 99.8%
    Thanks
    0
    Thanked 1 Time in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default

    1
    آپ کے دوست اگر آپ کے بارے میں کسی سے بات کرتے ہیں تو کیسے کرتے ہیں؟
    2
    آج تک آپ نے کون کون سی کامیابیاں حاصل کی ہیں؟َ
    3
    آپ نے سب سے اچھی کتاب کون سی پڑھی آج تک؟
    4
    آپ اپنی زندگی میں رزق کمانے کے لیے کونسا کام کرنے چاہتے ہیں؟ دل سے؟
    5
    آپ اپنی زندگی میں سب ست زیادہ کس شخصیت سے متاثر ہوئے اور وجہ؟
    6
    اگر آپ مجھ سے کوئی سوال کرنا چاہیں تو وہ کیا ہوگا؟
    7
    آپ کی سب سے بُری عادت کونسی ہے؟
    8
    ایپل یا اینڈرائڈ؟
    9
    کیا آپ اپنی کہنی چاٹ سکتے ہیں؟
    10
    ورزش کرنا پسند ہے؟
    11
    کیا کوئی پالتو جانور یا پرندہ ہے آپ کے پاس اور نام؟
    12
    آپ کتنی زبانیں بول سکتے ہیں؟
    13
    کبھی کسی پڑوسی کی بیل بجا کر بھاگے؟
    14
    کیا آپ تیرنا جانتے ہیں؟
    15
    کیا کبھی کسی ٹیسٹ میں نقل کی اور پکڑے گئے؟
    16
    آپ کے پاس سب سے مہنگی چیز کونسی ہے؟
    17
    اور سب سے سستی چیز کونسی ہے؟
    18
    کونسی کھیل کے دیکھنے کے سوقین ہیں؟ کرکٹ یا کونسی؟
    19
    آپ کی سب سے خراب تصویر آج تک کونسی آئی ہے؟ اور اگر پوسٹ کرسکتے ہیں تو ہمیں بھی دکھائیں؟
    20
    ایسی کونسی بچگانہ حرکت ہے جو آپ آج بھی کرتے ہیں؟
    21
    سب سے ڈراونا خواب کونسا آیا آج تک آپ کو؟

    خیر بھائی جان سوالات تو بہت ہیں۔ لیکن ابھی صرف اتنے ہی پوچھ رہا ہوں۔

  4. #54
    Join Date
    11 Jun 2014
    Location
    آپ کی دل میں
    Posts
    9,116
    Points
    42,347
    Level
    1
    Points: 42,347, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    8
    Thanked 19 Times in 19 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    Quote Originally Posted by waqee haidar View Post

    ارے واہ کیا بات ہے وقیع بھائی زبردست سوال پوچھے ہیں
    ITB Management

  5. #55
    Join Date
    17 Aug 2013
    Location
    ITBUNYAD
    Posts
    10,891
    Points
    94,676
    Level
    1
    Points: 94,676, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 26.0%
    Thanks
    1
    Thanked 8 Times in 4 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    Quote Originally Posted by maziz View Post

    ♥♥سوالات بمعہ مختصرجوابات♥♥
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ؟
    محمدعزیزشاکر
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ؟
    ابواورامی نے ایک دوسرے کےمشورے سے
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ؟
    مطلب کی توجہ نہیں دی
    محمد >سب سے زیادہ پیارا<>عزیز>رشتہ دار,غالب,پیارا<>شاکر>شکرکرنےوالا
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ؟
    حق نواز
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﯽ جائے پیدائش؟
    شاہ صادق نہنگ رح
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ. ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
    نہیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺎﺩﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﮨﮯ؟
    پنجابی
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﮯ؟
    میٹرک
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
    گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﭨﯿﭽﺮ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮﮞ؟
    سبھی استاد یادآتے ہیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﯿﮟ ؟
    نہیں
    سوال.اگر شادی شدہ نہیں تو کب تک ارادہ ہے؟
    اگلےسال
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﯽ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
    کھیتی باڑی اورمزدوری
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺫﯾﺎﺩﮦ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﻮ ﯾﺎ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ؟
    گھرمیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻣﺸﺮﻭﺏ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    آب زم زم
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    پلاؤ(چاول)
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺳﺒﺰﯼ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    ساگ
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﭘﮭﻞ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    سیب
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ؟
    شلوارقمیص
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻧﮓ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    سبز
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﭘﺮﻓﯿﻮﻡ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    میڈورا
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    موسم بہار
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ
    کوئی بھی نہیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﯿﺎ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ. ؟
    آج سے چھے سال پہلے شوق تھااب نہیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﺲ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ؟
    یادنہیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻧﻌﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    وہ سوئےلالہ زارپھرتے ہیں محمدعلی سجن کی آوازمیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    ضیاالقلوب
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺗﮩﻮﺍﺭ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    سبھی اسلامی تہوارپسندہیں
    اگر آپ کو کوئی تحفہ دینا چاہے تو ﺁﭖ ﮐﺲ ﺗﺤﻔﮯ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
    تحفہ فرمائش پرنہیں دینے والے کی مرضی سے ملتا
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﺝ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟
    بہت اچھاکیونکہ مجھے سے اچھاسپرموڈبنایاگیاہے
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    سائیکل کی سواری>گرنےلگوتوسنبھل توسکتے ہیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﺠﮯ ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺢ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﺠﮯ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
    دس بجے سوتاہوں فجر کی اذان کے آدھاگھنٹہ بعد اٹھتاہوں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺍﺏ ﺗﮏ ﺁﭖ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﯿﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ؟
    چارشہروں کی
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﯿﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ.ﺁﮔﺮ ﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﮐﺲ ﻣﻠﮏ؟
    میں پاکستان نہیں پھریاتسی باہردی گل کردےہو
    ﺳﻮﺍﻝ . ﮐﺐ ﺳﮯ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ؟
    چارسال سے
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ؟
    علم میں اضافہ کی خاطر یعنی فورمز
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﺘﻨﮯ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﻧﯿﭧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ہو؟
    کبھی نوٹ نہیں کیا
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ؟
    غلط بات پر
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﮔﺮ ﻏﺼﮧ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ؟
    جودوسروں عزت پر ہاتھ ڈالے اس پر
    ﺳﻮﺍﻝ . ﺁﭖ ﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﭽﮫ سیکها؟
    بہت کچھ سیکھاہے
    ﺳﻮﺍﻝ . ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ؟
    آپ کے اسلامی تھریڈز
    ﺳﻮﺍﻝ .ﻓﻮﺭﻡ ﮐﮯ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﯾﺎ منجمینٹ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮟ؟
    ہرروزوزٹ کریں اور فورم کوبہتر اندازمیں چلانے کیلئے سب کاساتھ دیں یہ نہ ہوکہ دودوہفتے پلٹ کرنہ دیکھیں
    ﺳﻮﺍﻝ . ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﮐﺲ ﻣﻤﺒﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ؟
    عمرکااورآپکا
    سوال ۔ کس علم سے دلچسپی ہے؟
    اسلام اور ٹیکنالوجی
    اور ہمیں اُس بارے میں کیا نصیحت ہے؟
    اسلام کی طرف توجہ دیں دنیاکے کام ختم نہیں ہوں گے جب تک سانس چلتی ہے
    سوال ۔ کون سے لوگ اچھے لگتے ہیں؟ اور کیوں؟
    کوئی اچھالگتاہےتواس کی اچھائی کی خاطر
    نرم دل انسان اچھالگتاہے
    سوال ۔ سیاسی نظریات کیا ہیں؟ ہمارے مُلک کے موجودہ صورت حال پر اپنا نقطہ نظر بھی دینگے تو ہمارے علم میں اضافہ ہوگا۔۔
    سیاسی نظریات کی طرف توجہ نہیں دی.سبھی حکمران اسلامی قوانین پر عمل کریں نہ کہ ایک دوسرے کے ساتھ کرسی کیلئے جھگڑیں
    سوال ۔ گھرمیں اور باہر کس سے دوستی ہے؟
    گھرمیں چھوٹے بھتیجے سے,باہرایک کلاس فیلوسے
    سوال ۔ کس کس سے محبت کرتے ہیں؟ اور کیوں؟
    امی ابو سے اوراس لیے کہ مجھے اس قابل بنایاہے
    سوال ۔ اب تک خود کو کتنا کامیاب سمجھتے ہیں، کتنا ناکام؟ اللہ پاک نہ کرے کہ آپ ناکام سمجھے خود کو، لیکن دونوں صورتوں میں اپنے ایکسپیرئنس کے بنیاد پرہمیں کچھ نصیحت بھی دے تو شُکر گُزار ہونگے۔
    بہت زیادہ تو نہیں کامیاب لیکن جو چاہاپالیا
    ناکامی کی صورت میں کسی کویاخود کونہ کوسیں.بلکہ ہمت سے کام لیں
    سوال ۔ زندگی میں کیا کھویا، کیا پایا؟
    کھویاتوکچھ نہیں پر جوچاہاپالیااللہ کی مرضی سے
    سوال ۔ دوستوں اور اپنوں نے کیا دیا اور کیا لے لیا؟
    بس پیاردیامل جل کررہناسکھالیاکچھ نہیں
    سوال ۔ دوستوں اور رشتہ داروں میں سے کس کو بہتر سمجھتے ہیں؟
    میرے لیے سبھی برابرہیں
    سوال ۔ آپ اپنی زندگی سے خوش ہیں، پر امید ہیں یا دکھی؟
    بہت خوش ہوں
    سوال ۔ کس بات کی سب سے زیادہ فکر ہوتی ہے؟
    آخرت کی
    سوال ۔ آپ کی زندگی کی کوئی ایسی خواہش جو اب تک پوری نہ ہوئی ہو ؟
    آج تک کوئی خواہش ادھوری نہیں رہی
    سوال ۔ مینے سنا ہے کہ آپ کو کرکٹ کا کھیل بہت پسند ہے آپ کا پسندیدہ بیٹس مین اور بالر کون ہیں ؟
    مجھے کرکٹ پسندنہیں آپ نے غلط سناہے
    پہلے افریدی اچھالگتا تھاجب اچھاکھیلتاتھا
    سوال ۔ آپ کی فیورٹ کرکٹ ٹیم کون سی ہے ؟
    کوئی بھی نہیں
    سوال ۔ آپ خود اچھے بیٹس مین ہیں یا بالر یا آل راؤنڈر ؟
    آج سے دس سال پہلے کرکٹ کھیلتاتھاتب اچھابولراوربیٹس مین تھا
    سوال ۔ آپ کی زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جو آپ کو اب تک یاد ہو اسے کبھی بُھلا نہیں پائے ؟
    کوئی نہیں کوئی ایساواقعہ پیش نہیں آیا
    سوال ۔ آپ آئی ٹی بنیاد کے ممبران کو کیا نصیحت دینا پسند کرینگے ؟
    فورم کو چلانے میں ہماراساتھ دیں اور مل جل کرکام کریں

    اب کس نے سوال پوچھنے ہیں وہ سوالات لائے

    ارے واہ آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی ہے
    I Love pakistan

  6. #56
    Join Date
    2 Jul 2016
    Location
    ITBunyad
    Age
    22
    Posts
    2,647
    Points
    243,140
    Level
    1
    Points: 243,140, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    >•سوالات کےمختصرجوابات•<
    1
    آپ کے دوست اگر آپ کے بارے میں کسی سے بات کرتے ہیں تو کیسے کرتے ہیں؟

    بھئی مجھے کیامعلوم
    اس وقت میں ساتھ توہوتانہیں ہوں جوسن کربتاتا

    2
    آج تک آپ نے کون کون سی کامیابیاں حاصل کی ہیں؟َ

    یہاں فورم پردیکھ لیں کم عرصے میں سپرموڈبناہوں
    اوربھی بہت ساری ہیں

    3
    آپ نے سب سے اچھی کتاب کون سی پڑھی آج تک؟

    سب سے اچھی کی بات کریں توقرآن مجیدپڑھاہےاس کےبعد زلف وزنجیر

    4
    آپ اپنی زندگی میں رزق کمانے کے لیے کونسا کام کرنے چاہتے ہیں؟ دل سے؟

    ایک موبائل شاپ بناناچاہتاہوں

    5
    آپ اپنی زندگی میں سب ست زیادہ کس شخصیت سے متاثر ہوئے اور وجہ؟

    اپنے والدین سے ان کی نرم دلی کی وجہ سے

    6
    اگر آپ مجھ سے کوئی سوال کرنا چاہیں تو وہ کیا ہوگا؟

    کیاآپ روزانہ پانچ نمازیں اورقرآن مجید پڑھتے ہیں

    7
    آپ کی سب سے بُری عادت کونسی ہے؟

    اپنے برابرکےدوستوں کوتنگ کرنا

    8
    ایپل یا اینڈرائڈ؟

    انڈرائیڈ

    9
    کیا آپ اپنی کہنی چاٹ سکتے ہیں؟

    نہیں

    10
    ورزش کرنا پسند ہے؟

    پسندہے

    11
    کیا کوئی پالتو جانور یا پرندہ ہے آپ کے پاس اور نام؟

    گائےاور بھینسیں ہیں

    12
    آپ کتنی زبانیں بول سکتے ہیں؟

    ٹھیک سےتو پنجابی بول لیتاہوں اس کے بعد ٹوٹی پھوٹی اردو

    13
    کبھی کسی پڑوسی کی بیل بجا کر بھاگے؟

    بالکل بچپن میں

    14
    کیا آپ تیرنا جانتے ہیں؟

    نہیں

    15
    کیا کبھی کسی ٹیسٹ میں نقل کی اور پکڑے گئے؟

    کی تھی پر پکڑانہیں گیا

    16
    آپ کے پاس سب سے مہنگی چیز کونسی ہے؟

    موٹرسائیکل

    17
    اور سب سے سستی چیز کونسی ہے؟

    موبائل

    18
    کونسی کھیل کے دیکھنے کے سوقین ہیں؟ کرکٹ یا کونسی؟

    کوئی بھی نہیں

    19
    آپ کی سب سے خراب تصویر آج تک کونسی آئی ہے؟ اور اگر پوسٹ کرسکتے ہیں تو ہمیں بھی دکھائیں؟

    میں خراب تصویر ڈیلیٹ کردیتاہوں

    20
    ایسی کونسی بچگانہ حرکت ہے جو آپ آج بھی کرتے ہیں؟

    ایک بار ماچس اٹھاکربھاگاتھاتب میرے والدصاحب میرے پیچھے بھاگےتھے تب میں چاریاپانچ سال کاتھا

    21
    سب سے ڈراونا خواب کونسا آیا آج تک آپ کو؟

    ایک مجھے ڈراؤنا خواب آیاکہ میرے پیچھے کیکر بھاگاپھررہاہےاورمجھے مارناچاہتاہے

    خیر بھائی جان سوالات تو بہت ہیں۔ لیکن ابھی صرف اتنے ہی پوچھ رہا ہوں۔

    آپ اور بھی پوچھ سکتے ہیں

  7. #57

    ارے واہ زبردست جوابات دیئے ہیں عزیز بھائی
    ITB Management

  8. #58
    Join Date
    31 Mar 2016
    Location
    Marra khas Muzafar Gharr
    Posts
    467
    Points
    4,403
    Level
    1
    Points: 4,403, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 17.0%
    Thanks
    7
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default

    maza aa gya Aziz bhai ap k bare men jan kar , apne apna zila ni btaya kaha se ho

  9. #59
    Join Date
    2 Jul 2016
    Location
    ITBunyad
    Age
    22
    Posts
    2,647
    Points
    243,140
    Level
    1
    Points: 243,140, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    Quote Originally Posted by tanveer armani View Post
    maza aa gya aziz bhai ap k bare men jan kar , apne apna zila ni btaya kaha se ho
    جھنگ

  10. #60
    Join Date
    11 Dec 2015
    Location
    moro sindh Pakistan
    Age
    21
    Posts
    2,560
    Points
    19,086
    Level
    1
    Points: 19,086, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 40.0%
    Thanks
    0
    Thanked 1 Time in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    6

    Default

    Asslam O Alaikum
    aaj 8 Apr he
    aur thread close kiya jata he
    kanon ko nazar mande rakhte huwe
    Aaj date khatam ho gayi
    Done .
    Ho sake to Rehna sath mere
    Ho bure ya ache Halaat mare
    Zindgi bhar rehna sath mere

Page 6 of 6 FirstFirst ... 456

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 34
    Last Post: 17th February 2016, 02:30 PM
  2. ♥interview Of Naveed Hazir Hoon♥
    By Mohammad Arfat in forum Team Members Interview
    Replies: 83
    Last Post: 10th September 2015, 11:51 AM
  3. Replies: 17
    Last Post: 11th August 2015, 02:16 PM
  4. ♥♥New HD Girl Theme for S60v3♥♥by S60Hunter™Hijazi
    By HiDayaT_NiaZi in forum Series 60 3rd Edition
    Replies: 6
    Last Post: 12th August 2014, 12:10 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •