User Tag List

Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Dislikes Dislikes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: موبائل فون کو ہیکنگ سے بچانے کے پانچ طریقے

  1. #1
    Join Date
    2 Jul 2016
    Location
    ITBunyad
    Age
    21
    Posts
    2,648
    Points
    243,332
    Level
    1
    Points: 243,332, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default موبائل فون کو ہیکنگ سے بچانے کے پانچ طریقے

    السلام علیکم
    اسمارٹ فونز ہماری زندگی کی ایک اہم ضرورت بن چکے ہیں۔ ہم اکثر اپنے بے شمار مسائل ان کی مدد سے حل کرتے ہیں ۔ اہم قسم کے پاسورڈز، بینک اکاؤنٹ کوڈ وغیرہ اور اس کے علاوہ بہت کچھ آج کل اسمارٹ فون کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ لہٰذا آج کے دور میں جتنا اسمارٹ فون ضروری ہے اتنا ہی اس کی ہیکرز سے حفاظت بھی ضروری ہے تاکہ اپنی مکمل معلومات کو محفوظ رکھا جا سکے ۔

    ٭ اسمارٹ فون میں پاسورڈ کا استعمال

    اسمارٹ فون ہمیشہ آپ کو سہولت فراہم کرتا ہے کہ اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس میں اپنی ذاتی معلومات اور دیگر اہم معلومات کو مکمل محفوظ رکھنے کیلئے اس میں پن کوڈ یا پھر پاسورڈ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ لہذا کوشش کریں کہ اپنے اسمارٹ فون میں پاسورڈ کا استعمال کریں تاکہ آپ کے علاوہ کوئی اور آپ کے اسمارٹ فون کا استعمال نہ کر سکے ۔

    ٭ انجان وائی فائی کے استعمال سے گریز کریں

    انجان وائی فائی کےاستعمال کی بدولت ہیکرز آپ کے اسمارٹ فون کامکمل ڈیٹا بآسانی حاصل کر سکتے ہیں لہذا کوشش کریں کہ عوامی مقامات پر نصب کیئے گئے انجان وائی فائی کا استعمال نہ کریں۔

    ٭ انجانی ایپس کے استعمال سے گریز کریں

    گوگل پلے اسٹور اور ایپل کی ایپس باقاعدہ تصدیق کے بعد اپنے اسمارٹ فون میں استعمال کریں کیوں اکثر ایسی ایپس بھی ہوتی ہیں جن کے استعمال سے آپ کے اسمارٹ فون کا مکمل ڈیٹا ہیکرز بآسانی حاصل کر لیتے ہیں۔

    ٭ اسمارٹ فون میں اینٹی وائرس لازمی رکھیں

    اکثر اسمارٹ فون میں انٹر نیٹ سے مختلف نوعیت کا مواد ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے لہذا اپنے فون میں لازمی اینٹی وائرس کا استعمال کریں تاکہ آپ کا فون مختلف نوعیت کے وائرس اور ہیکنگ کے سائٹس سے محفوظ رہ سکے ۔

    ٭ اسمارٹ فون میں تاریخ اور وقت اپ ڈیٹ رکھیں

    بعض اوقات اسمارٹ فون کا کلینڈر اور گھڑی درست نہیں ہوتے اس سبب مختلف ایپ کمپنیاں سیکیورٹی کا مسئلہ بنا کر اپنی ایپ کو بند کر دیتی ہیں لہذا اس بات کا خاص خیال کریں کہ آپ کا کلینڈر اور گھڑی ہر وقت مکمل درست ہو ۔
    Last edited by MAziz; 17th March 2017 at 07:17 AM.

  2. #2
    Join Date
    11 Jun 2014
    Location
    آپ کی دل میں
    Posts
    9,128
    Points
    41,672
    Level
    1
    Points: 41,672, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 24.0%
    Thanks
    8
    Thanked 19 Times in 19 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    Quote Originally Posted by maziz View Post
    السلام علیکم
    اسمارٹ فونز ہماری زندگی کی ایک اہم ضرورت بن چکے ہیں۔ ہم اکثر اپنے بے شمار مسائل ان کی مدد سے حل کرتے ہیں ۔ اہم قسم کے پاسورڈز، بینک اکاؤنٹ کوڈ وغیرہ اور اس کے علاوہ بہت کچھ آج کل اسمارٹ فون کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ لہٰذا آج کے دور میں جتنا اسمارٹ فون ضروری ہے اتنا ہی اس کی ہیکرز سے حفاظت بھی ضروری ہے تاکہ اپنی مکمل معلومات کو محفوظ رکھا جا سکے ۔

    ٭ اسمارٹ فون میں پاسورڈ کا استعمال

    اسمارٹ فون ہمیشہ آپ کو سہولت فراہم کرتا ہے کہ اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس میں اپنی ذاتی معلومات اور دیگر اہم معلومات کو مکمل محفوظ رکھنے کیلئے اس میں پن کوڈ یا پھر پاسورڈ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ لہذا کوشش کریں کہ اپنے اسمارٹ فون میں پاسورڈ کا استعمال کریں تاکہ آپ کے علاوہ کوئی اور آپ کے اسمارٹ فون کا استعمال نہ کر سکے ۔

    ٭ انجان وائی فائی کے استعمال سے گریز کریں

    انجان وائی فائی کےاستعمال کی بدولت ہیکرز آپ کے اسمارٹ فون کامکمل ڈیٹا بآسانی حاصل کر سکتے ہیں لہذا کوشش کریں کہ عوامی مقامات پر نصب کیئے گئے انجان وائی فائی کا استعمال نہ کریں۔

    ٭ انجانی ایپس کے استعمال سے گریز کریں

    گوگل پلے اسٹور اور ایپل کی ایپس باقاعدہ تصدیق کے بعد اپنے اسمارٹ فون میں استعمال کریں کیوں اکثر ایسی ایپس بھی ہوتی ہیں جن کے استعمال سے آپ کے اسمارٹ فون کا مکمل ڈیٹا ہیکرز بآسانی حاصل کر لیتے ہیں۔

    ٭ اسمارٹ فون میں اینٹی وائرس لازمی رکھیں

    اکثر اسمارٹ فون میں انٹر نیٹ سے مختلف نوعیت کا مواد ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے لہذا اپنے فون میں لازمی اینٹی وائرس کا استعمال کریں تاکہ آپ کا فون مختلف نوعیت کے وائرس اور ہیکنگ کے سائٹس سے محفوظ رہ سکے ۔

    ٭ اسمارٹ فون میں تاریخ اور وقت اپ ڈیٹ رکھیں

    بعض اوقات اسمارٹ فون کا کلینڈر اور گھڑی درست نہیں ہوتے اس سبب مختلف ایپ کمپنیاں سیکیورٹی کا مسئلہ بنا کر اپنی ایپ کو بند کر دیتی ہیں لہذا اس بات کا خاص خیال کریں کہ آپ کا کلینڈر اور گھڑی ہر وقت مکمل درست ہو ۔
    وعلیکم السلام
    بہت خوب لاجواب تھریڈ
    ITB Management

  3. #3
    Join Date
    5 Feb 2015
    Age
    25
    Posts
    1,729
    Points
    8,555
    Level
    1
    Points: 8,555, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 29.0%
    Thanks
    27
    Thanked 9 Times in 9 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Rep Power
    4

    Default

    وعلیکم السلام

    ہمارے ساتھ شيئر کرنے کا شکریہ

  4. #4
    Join Date
    4 Aug 2017
    Posts
    23
    Points
    68
    Level
    1
    Points: 68, Level: 1
    Level completed: 36%, Points required for next Level: 32
    Overall activity: 99.0%
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default

    Very nice and this topic is very informative

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 7th July 2016, 08:58 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 24th December 2014, 08:48 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 15th November 2014, 08:14 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 10th October 2014, 04:13 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 7th October 2014, 07:45 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •