Quote Originally Posted by Mohammad Arfat View Post

السلام علیکم
دوستو یوفون کا فری انٹرنیٹ آل آپس پر ورکنگ ہے ۔جو میں خود بھی یوز کر رہا ہوں ۔
جن دوستوں کو سیٹنگ چاہیے مجھے
پی ایم کریں ۔
یہاں اس لیے شئیر نہیں کر رہا ۔کیونکہ پھر یہ سیٹنگ بند ہو جائے گی
شکریہ



bahaia g muja bahajia plzzzzz