السلام علیکم
کیسے ہیں دوستو!آج میں آپ کو ٹیلی نار واوباکس کے ایک ایرر کو ختم کرنا سکھاؤں گا۔
جب بھی آپ اپنی ٹیلی نار سم دوسری ساکٹ میں ڈالتے ہیں تو واوباکس پر ایک ایرر آتا ہے جسے فکس کرنا بہت ضروری ہوتاہے ورنہ آپ فری نیٹ یوز نہیں کرسکیں گے۔
نیچے دئیے گئے لنک میں اس کو فکس کرنا سیکھیں۔
How to Fix WowBox Sim Change Error