User Tag List

Results 1 to 2 of 2

Thread: سمندری طوفان ارما سمندر کا پانی لاپتہ ہوگ&am

  1. #1
    Join Date
    2 Sep 2016
    Age
    27
    Posts
    7
    Points
    843
    Level
    1
    Points: 843, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 17.0%
    Thanks
    1
    Thanked 1 Time in 1 Post
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default سمندری طوفان ارما سمندر کا پانی لاپتہ ہوگ&am

    سمندری طوفان ارما
    سمندر کا پانی ’لاپتہ‘ ہوگیا

    امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچانے والے طوفان ارما نے ایک طرف تو بڑے پیمانے پر تباہی مچائی اور لوگوں کی زندگیاں نگل لیں، وہیں ایک اور عجیب و غریب واقعہ بھی دیکھنے میں آیا۔
    طوفان ارما نے جزائر کیریبیئن میں بہاماس کے علاقے میں موجود سمندر بالکل خشک کردیا اور سمندر کی تہہ ایک راستے کی صورت نمودار ہوگئی۔



    نایاب لیکن قدرتی مظہر

    ماہرین کے مطابق یہ ایک نہایت انوکھا واقعہ تو ضرور ہے لیکن یہ ایک بہت ہی نایاب قدرتی مظہر ہے جو عشروں بلکہ صدیوں میں ایک سے 2 مرتبہ ہی دکھائی دیتا ہے۔
    حقیقت یہ ہے کہ سمندر میں بننے والے طوفان (ہریکین) میں ہوا کا دباؤ بہت کم ہوتا ہے اور جیسے جیسے اس کے مرکز (آنکھ) کی طرف بڑھتے ہیں ویسے ویسے ہوا کا یہ دباؤ اور بھی کم ہوتا چلا جاتا ہے۔
    کم دباؤ والا حصہ اپنے ارد گرد کی ہوا بڑی تیزی سے کھینچتا ہے جس کے نتیجے میں آس پاس کے علاقوں میں تیز ہوائیں چلتی ہیں۔ لیکن اگر طوفان بہت زیادہ شدید اور طاقتور ہو تو وہ ہوا کے ساتھ ساتھ سمندر کا پانی بھی اپنے اندر کھینچنے لگتا ہے۔
    Name:  2mheu0z.jpg
Views: 28
Size:  113.5 KB

    اگر طوفان کے مرکز سے قریب کوئی ایسا علاقہ ہو جہاں سمندر کی گہرائی نسبتاً کم ہو تو وقتی طور پر (صرف چند منٹوں یا گھنٹوں کے لیے) اس جگہ کا پانی خشک ہوجاتا ہے کیونکہ طوفان اسے اپنے اندر گویا چوس لیتا ہے۔
    طوفان کے گزر جانے یا ختم ہوجانے کے بعد سمندر کا پانی معمول کے مطابق واپس آجاتا ہے۔
    ماہرین کے مطابق ایسے قدرتی مناظر ہمیں صرف اس لیے عجیب و غریب یا پراسرار محسوس ہوتے ہیں کیونکہ یہ برسوں اور صدیوں میں ایک یا دو مرتبہ ہی رونما ہوتے ہیں ورنہ یہ قوانین قدرت کے عین مطابق ہیں۔




    یاد رہے کہ امریکا میں ایک ہفتے کے اندر آنے والے 2 سمندری طوفان
    ہاروےاورارمابحر اوقیانوس کی تاریخ کے بدترین اور تباہ کن طوفان قرار دیے جارہے ہیں۔

    Last edited by iTBunyad News; 14th September 2017 at 10:45 AM.

  2. The Following User Says Thank You to iTBunyad News For This Useful Post:

    ~Danger~ (14th September 2017)

  3. #2
    Join Date
    11 Jun 2014
    Location
    آپ کی دل میں
    Posts
    9,116
    Points
    42,347
    Level
    1
    Points: 42,347, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Thanks
    8
    Thanked 19 Times in 19 Posts
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    بہت اچھی شئیرنگ برادر
    ITB Management

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 20
    Last Post: 16th July 2015, 12:38 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 22nd April 2015, 03:52 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 12th December 2014, 07:38 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 16th November 2014, 10:05 AM
  5. Replies: 14
    Last Post: 26th May 2014, 07:07 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •