اسلام و علیکم
اسک فار ہیلپ سیکشن میں خوش آمدید
ہم نے کچھ رولز اس سیکشن کہ بھی رکھے ہیں- جن کا مقصد ممبران کو اور زیادہ بہتر سہولت حاصل ہو-

اسک فار ہیلپ رولز
1 اسک ایں ایکسپرٹ سیکشن میں آپ جو بھی تھریڈ پوسٹ کریں کوشش کریں وہ اردو رسم الخط میں ہو تاکہ آپ کا مسئلا ممبرز آسانی سے سمجھ سکیں- اگر کسی ممبر کو اردو لکھنا نہیں آتی وہ رومن اردو میں پوسٹ کر سکتے ہیں-
2 تھریڈ ٹائٹل پرابلم کہ مطابق ہو-
3 تھریڈ میں کسی بھی سوفٹ وئیر کے کریک، سیریل نمبر کی نا مانگے ایسا کیا تو آپ کی تھریڈ آر بی کی جائے گی-
4 تھریڈ میں اپنا ایمیل،نمبر یا دوسرے فورم کی لنک دینا ہرگز اجازت نہیں-
5 تھریڈ بنانے سے پہلے
SOLVED PROBLEMS
سیکشن کو دیکھ لیں آپ کہ مسئلے کا حل یہاں تو نہیں-
6 اگر آپ کی مسئلا حل ہوجاتا ہے تو آپ بتا دیں تاکہ تھریڈ کو بند کیا جائے-
‏7 کسی کا بھی نام لے کر مسئلا شئر نہ کریں جس کو بھی پتا ہوگا خود بتا دیں گیں-
‏8 اپنی پوسٹس بڑھانے کہ لئے نائس شئرنگ کی پوسٹس نہ بنائیں اور نہ ہی اسپمینگ کریں-
‏9 اپنا مسئلا ٹھیک سے لکھیں تاکہ اپ کی مدد جلد کی جائے-
10 اگر کسی ایکسپرٹ سے آپ کا مسئلا حل نہیں ہوتا تو غصہ نا ہو بلکہ دوسرے ممبر کہ جواب کا انتظار کریں-
11 اپنا انداز گفتگو دوستانا رکھیں-
12 اگر آپ کا مسئلا کا جواب دیر ملتا ہیں تو دوسری تھریڈ نہ بنائیں بلکہ جواب کا انتظار کریں ہم امید‎ ‎کرتے ہیں آپ ان رولز پر عمل کریں گیں

آئی ٹی بنیاد منیجمنٹ اینڈ ٹیم