Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیریت سے ہونگے اورخوش ہونگے
دوستوں آج میں ایک زبردست تھرڈ کے ساتھ حاضر ہوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ میں گلیٹر انیمیشن بنانے میں ماہر ہوں اور کچھ دوستوں کو بنانے نہیں آتا
اسی لئے آج ان دوستوں کے لئے ایسا تھرڈ لایا جس میں وہ گلیٹر انیمیشن کی ریکوسٹ کرسکتے ہیں اور میں انکو بنا کے دے دونگا
امید کرتا ہوں کہ یہ تھرڈ سب کو پسند آئے گا
اب اجازت۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ
یاد رہےریکوسٹ اسی تھرڈ میں کرنی ہے۔۔شکریہ
بھائی بہت اچھا سلسلہ ہے میرے نام کا بھی تیار کر دیں

Shahzaib Gohar
شاہزیب گوہر

دونو تیار کر دیں